میں نے کبھی زندگی میں اپنے والد صاحب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹکٹ نہ ملنے پر محمد علی خان کا دبنگ ردعمل

میں نے کبھی زندگی میں اپنے والد صاحب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹکٹ نہ ملنے پر محمد علی خان کا دبنگ ردعمل

میں نے کبھی زندگی میں اپنے والد صاحب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹکٹ نہ ملنے پر محمد علی خان ... 09 جون 2018 (11:01) 11:01 AM, June 09, 2018

ٹکٹ نہ ملنے پر محمد علی خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے محمد علی خان کا کہنا ہے کہ :" میں نے کسی کو فون نہیں کیا - میں نے کبھی زندگی میں اپنے والد صاحب سے کچھ نہیں مانگا - میں عمران خان صاحب سے بھی کبھی ٹکٹ نہیں مانگوں گا -اگر انہوں نے مناسب سمجھا تو مجھے ٹکٹ دے دیں گے -میرے پیچھے میری قربانیاں ہیں میری خدمتیں ہیں اور دوسری بات کہ شہریار آفریدی تحریک انصاف کا سٹار ہیں تحریک انصاف نے پچھلے پانچ سالوں میں جو جنرل لیڈر بنائے ہیں ان میں ایک نام شہریار آفریدی کا بھی ہے شہریار خان کو میں اپنا بڑا بھائی کہتا ہوں اور مجھے ان پہ فخر ہے شہریار خان نےاسلام کے لیے سٹینڈ لیا ,پاکستان کے سٹینڈ لیا اور کشمیر کے لیے سٹینڈ لیا مجھے یقین ہے کہ فیصلہ ان کے حق میں ہو گا -"

یاد رہیکہ تحریک انصاف نے خیبر پختو نخواہ کی 39 میں سے 31 نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہےلیکن اس موقع پر تحریک انصاف نے اپنے اہم راہنماؤں کو ابھی تک ٹکٹ جاری نہیں کیا۔این اے 32 کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شہریار خان آفریدی اور دوسری طرف علی محمد خان ، اور مراد سعید کو بھی ٹکٹ نہ ملا۔

متعلقہ خبریں