تحریک انصاف کی ٹکٹ تقسیم۔ شہریار خان آفریدی،علی محمد خان اور مراد سعید کا کیا بنا حیران کن خبر آ گئی۔

تحریک انصاف کی ٹکٹ تقسیم۔ شہریار خان آفریدی،علی محمد خان اور مراد سعید کا کیا بنا حیران کن خبر آ گئی۔

تحریک انصاف کی ٹکٹ تقسیم۔ شہریار خان آفریدی،علی محمد خان اور مراد سعید کا ... 09 جون 2018 (04:51) 4:51 AM, June 09, 2018

تحریک انصاف نے خیبر پختو نخواہ کی 39 میں سے 31 نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہےلیکن اس موقع پر تحریک انصاف نے اپنے اہم راہنماؤں کو ابھی تک ٹکٹ جاری نہیں کیا۔این اے 32 کوہاٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شہریار خان آفریدی اور دوسری طرف علی محمد خان ، اور مراد سعید کو بھی ٹکٹ نہ ملا۔

متعلقہ خبریں