نیب نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا

نیب نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا

نیب نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو ... 09 جولائی 2018 (23:52) 11:52 PM, July 09, 2018

نیب نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا ہے ۔ نیب کی جانب سے بیگم صہبا مشرف کو جائیداد اور گاڑیوں کی خرید و فروخت کی تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اثاثے رکھنے پر راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا ہے ۔

طلبی کے سمن نیب راولپنڈی کے تفتیشی افسر ملک زبیر کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف ، ان کی اہلیہ صہبا مشرف ، بیٹی عائلہ ، بیٹے بلال مشرف اور سابق صدر کے داماد عاصم کو آمدن سے زائد اثاثوں پر طلب کیا گیا ہے اس کے علاوہ پرویز مشرف پر بدعنوانی کے الزامات بھی ہیں۔لہذا پرویز مشرف اور ان کی اہلیہ صہبا مشرف 10جولائی جبکہ بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم 11جولائی کو اپنی پیشی یقینی بنائیں ۔

متعلقہ خبریں