ریڈ وارنٹ سنبھال کر رکھیں کمر درد کا بہانہ کر کہ بھاگنے والے ڈکٹیٹر کیلئے، جو بھاگ کر لندن میں چھپا ہوا ہے، ہم جمعے کے روز خود واپس جائیں گے۔⁦‪ مریم نواز

ریڈ وارنٹ سنبھال کر رکھیں کمر درد کا بہانہ کر کہ بھاگنے والے ڈکٹیٹر کیلئے، جو بھاگ کر لندن میں چھپا ہوا ہے، ہم جمعے کے روز خود واپس جائیں گے۔⁦‪ مریم نواز

ریڈ وارنٹ سنبھال کر رکھیں کمر درد کا بہانہ کر کہ بھاگنے والے ڈکٹیٹر کیلئے، ... 09 جولائی 2018 (23:45) 11:45 PM, July 09, 2018

ریڈ وارنٹ کی بات کرنے والوں کو⁦‪ مریم نواز ⁩ کا سخت پیغام، کہتی ہیں ریڈ وارنٹ سنبھال کر رکھیں کمر درد کا بہانہ کر کہ بھاگنے والے ڈکٹیٹر کیلئے، جو بھاگ کر لندن میں چھپا ہوا ہے، ہم جمعے کے روز خود واپس جائیں گے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ لگتا ہےغلطی درغلطی کرنے والوں نے ایک اور غلطی کر دی ہے،ان کویقین تھا اہلیہ کی شدیدعلالت اوربیٹی کی گرفتاری سے ڈرکرنوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے،لیکن وہ یہ بھول گئےنوازشریف عوامی نمائندہ اور قانون کارکھوالا ہے بزدل ڈکٹیٹرنہیں۔ انہوں نے سابق وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پرقیاس آرائیاں کرنے والوں کو اپنے ٹویٹ میں پیغام دیا ہے کہ ان کویقین تھا اہلیہ کی شدیدعلالت اوربیٹی کی گرفتاری سے ڈرکرنوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے۔

متعلقہ خبریں