یوٹرن خان خیبر پی کے میں کچھ نہیں کر سکا، ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں بنائیں۔ خورشید شاہ

یوٹرن خان خیبر پی کے میں کچھ نہیں کر سکا، ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں بنائیں۔ خورشید شاہ

یوٹرن خان خیبر پی کے میں کچھ نہیں کر سکا، ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں ... 09 جولائی 2018 (19:05) 7:05 PM, July 09, 2018

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پنوں عاقل میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ آئو میرا احتساب کرو، کوئی ثابت کر دے کہ میں نے کرپشن کی، بینکوں سے قرضے لئے، زمینوں پر قبضے کئے، اگر کسی نے ثابت کر دیا کہ کرپشن کی ہے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ گالی گلوچ کی سیاست نہیں کرتا۔

یوٹرن خان خیبر پی کے میں کچھ نہیں کر سکا، ہم نے سکھر میں بڑی بڑی یونیورسٹیاں بنائیں۔ کینسر ہسپتال اور ایس آئی یو ٹی کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے۔ جھوٹ کی سیاست ڈکٹیٹر تو کر سکتا ہے کوئی سیاستدان نہیں کر سکتا۔

متعلقہ خبریں