مفتی عبدالقوی کی گزشتہ روز چئیرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات

مفتی عبدالقوی کی گزشتہ روز چئیرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات

مفتی عبدالقوی کی گزشتہ روز چئیرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات 09 جولائی 2018 (19:02) 7:02 PM, July 09, 2018

مفتی عبدالقوی نے گزشتہ روز چئیرمین تحریک انصاف سے بنی گالہ میں ملاقات کی،عمران خان نے سیلفی بنائی ۔

اس ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق ، سینیٹرفیصل جاوید ، عون چوہدری بھی موجود تھے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹکٹ نہ دیئے جانے والے ناراض امیدواروں سے ملاقات کرکے منانے کا ٹاسک دیا گیااور ناراض ارکان کو راضی کرنے کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جس میں مفتی عبدالقوی ، ارشد دھت ،آئی ایس ایف پنجاب عمیر شوکت پر مشتمل ہوگی ۔

اجلاس کے بعد بنی گالہ پر مفتی عبدالقوی نے عمران خان کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔

متعلقہ خبریں