الیکشن کمیشن نے این اے 80 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن نے این اے 80 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن نے این اے 80 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف ... 09 جولائی 2018 (18:58) 6:58 PM, July 09, 2018

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے این اے 80 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کے تصاویر لگانے کے معاملے کی سماعت کی، پی ٹی آئی امیدوارناصرچیمہ اوران کے وکیل گوہرعلی خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،چودھری ناصر چیمہ کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 80 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کچھ دیر میں سنایا جائیگا ۔

متعلقہ خبریں