سیلفی بناتے 2 لڑکیاں نہرمیں گرگئیں

سیلفی بناتے 2 لڑکیاں نہرمیں گرگئیں

سیلفی بناتے 2 لڑکیاں نہرمیں گرگئیں 09 جولائی 2018 (18:52) 6:52 PM, July 09, 2018

گوجرانوالہ کے علاقہ پپلی والامیں سیلفی بناتے 2 لڑکیاں نہرمیں گرگئیں جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا جبکہ دوسری کی تلاش جاری ہے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کا رروائیاں شروع کر دیں۔

علاقہ مکینوں نے ایک لڑکی کوبچالیا ۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ ڈوبنے والی 16سالہ دوسری لڑکی کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے اوردونوں لڑکیاں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے میاں چنوں سے آئی تھیں۔

متعلقہ خبریں