پاک فوج نے ڈیموں کی تعمیر میں عطیہ ڈالنے کا اعلان کر دیا،

پاک فوج نے ڈیموں کی تعمیر میں عطیہ ڈالنے کا اعلان کر دیا،

پاک فوج نے ڈیموں کی تعمیر میں عطیہ ڈالنے کا اعلان کر دیا، 09 جولائی 2018 (18:36) 6:36 PM, July 09, 2018

چیف جسٹس کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عوام سے عطیات دینے کی اپیل کی گئی تھی جس کے بعد اب پاک فوج بھی میدان میں آ گئی ہے اور ڈیموں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیاہے.

ڈی جی آئی ایس پی آ رکا کہنا تھا کہ ’پاکستان کی مسلح افواج دیامیر بھاشا اور مہمد ڈیم فنڈ میں حصہ ڈال رہی ہے ، پاک فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے افسر اپنی دو دن کی جبکہ سپاہی ایک دن کی تنخواہ اس قومی فریضے کیلئے فنڈ میں جمع کروائیں گے‘

متعلقہ خبریں