بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج میں پاکستان 22نمبر پر ،جبکہ سعودی عرب کا نمبرنواں

بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج میں پاکستان 22نمبر پر ،جبکہ سعودی عرب کا نمبرنواں

بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج میں پاکستان 22نمبر پر ... 09 جولائی 2018 (14:40) 2:40 PM, July 09, 2018

بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میںامریکہ بدستورپہلے ،روس دوسرے اورچین تیسرے نمبرپر ہے، پاکستان 22ویں،بھارت 15ویں، سعودی عرب نویں ، بزنس انسائڈر نے عسکری و اقتصادی پالیسی کی اہمیت اور قومی اثر و نفوذ کے اثرات کو مدنظر رکھ کر درجہ بندی کی ۔ 21ہزار افراد کا ردعمل 80ممالک کی بابت ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلے نمبر پر امریکہ، دوسرے پر روس ، تیسرے پر چین، چوتھے پر جرمنی، پانچویں پر برطانیہ، چھٹے پر فرانس، ساتویں پر جاپان، آٹھویں پر اسرائیل اور نویں نمبر پر سعودی عرب جبکہ امارات کا نمبر دسواں ہےغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزنس انسائڈر ویب سائٹ نے تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 2018ء کے دوران دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میں پاکستان 22نمبر پر جبکہ سعودی عرب کا نمبرنواں ہے۔

متعلقہ خبریں