عدالت نے ننھی اسما کے قاتل محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ننھی اسما کے قاتل محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ننھی اسما کے قاتل محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ 09 جولائی 2018 (14:11) 2:11 PM, July 09, 2018

میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں مردان کی ننھی اسما کےزیادتی و قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ننھی اسما کے قاتل محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مجرم پر 10 لاکھ روپے کا جُرمانہ بھی عائد کیا۔ یاد رہے کہ مردان میں چار سالہ ننھی اسما کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں