تیونس میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر نیشنل گارڈز کے 6 اہل کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تیونس میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر نیشنل گارڈز کے 6 اہل کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تیونس میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر نیشنل گارڈز کے 6 اہل کاروں کو موت کے گھاٹ ... 09 جولائی 2018 (12:28) 12:28 PM, July 09, 2018

تیونس میں الجزائر کی سرحد کے نزدیک واقع علاقے جندوبہ میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر نیشنل گارڈز کے 6 اہل کاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تیونس میں سرکاری خبر رساں ایجنسی نے حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دہشت گرد کارروائی الفائجہ اور الصریا کے درمیان راستے کے نزدیک ہوئی۔ تیونس میں سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں نیشنل گارڈز کے گشتی دستے کو نشانہ بنایا گیا جو دو گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ پہلی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا جب کہ دوسری گاڑی پر فائرنگ کی گئی

متعلقہ خبریں