سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے بدھ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے بدھ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا ... 09 اگست 2018 (12:50) 12:50 PM, August 09, 2018

سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے بدھ کی شام یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گراتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

سعودی فوج کے ایک ذریعے کے مطابق یمن سے جازان میں داغا گیا بیلسٹک میزائل مار گرایا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

قبل ازیں سوموار کی شب حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں بیلسٹک میزائل داغا گیا تھا جسے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں