جتنی پریشانی پی ٹی آئی کے اندر میں نے آج دیکھی ہے میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ۔ یہ پردہ اٹھانے والا کوئی اور نہیں ہے ان کے گھر کا بھیدی ہے۔اہم ن لیگی رہنما بھی ریحام کی کتاب پر بول پڑے۔

جتنی پریشانی پی ٹی آئی کے اندر میں نے آج دیکھی ہے میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ۔ یہ پردہ اٹھانے والا کوئی اور نہیں ہے ان کے گھر کا بھیدی ہے۔اہم ن لیگی رہنما بھی ریحام کی کتاب پر بول پڑے۔

جتنی پریشانی پی ٹی آئی کے اندر میں نے آج دیکھی ہے میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ... 08 جون 2018 (22:46) 10:46 PM, June 08, 2018

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ :" جتنی پریشانی پی ٹی آئی کے اندر میں نے آج دیکھی ہے میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی -اس میں ن لیگ اور نہ ہی پیپلز پارٹی میں سے کسی کا ہاتھ ہے میں نے صرف ایک پیشن گوئی کی تھی کتاب کے بارے میں جس کو ریحام خان صاحبہ نے بھی کہا کہ ہو سکتا ہے وہ ایسا کرنے جا رہی ہوں یہ پردہ اٹھانے والا کوئی اور نہیں ہے ان کے گھر کا بھیدی ہے اس سے بڑا تعلق کسی اور کے ساتھ نہیں ہو سکتا -جو حقائق وہ بیان کر رہیں ہیں اس کو یا یہ جھٹلائیں یا اس کو تسلیم کرتے ہوئے سیاست سے ہمیشہ ہمشہ کے لیے دستبردار ہو جائیں -"

متعلقہ خبریں