اگر ریحام خان کی کتاب میں وہی سب کچھ ہے جو سامنے آیا ہے تو ریحام خان کو ستر پچتر لاکھ پاؤنڈ دینے پڑ سکتے ہیں۔ عمران خان کے دوست کی ریحام خان کو وارننگ

اگر ریحام خان کی کتاب میں وہی سب کچھ ہے جو سامنے آیا ہے تو ریحام خان کو ستر پچتر لاکھ پاؤنڈ دینے پڑ سکتے ہیں۔ عمران خان کے دوست کی ریحام خان کو وارننگ

اگر ریحام خان کی کتاب میں وہی سب کچھ ہے جو سامنے آیا ہے تو ریحام خان کو ستر ... 08 جون 2018 (21:18) 9:18 PM, June 08, 2018

ریحام خان کہتی ہیں کہ :"یہ جو کا نٹنٹ سامنے آیا ہے اس کو کوئی پبلشر چھاپ ہی نہیں سکتا اور اگر کسی نے اسے چھاپ دیا تو میں اس کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کروں گی -"

ریحام خان کی کتاب کے بارے میں عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا رد عمل سامنے آ گیا ہے - عمران خان کے دوست نے زلفی بخاری نے ریحام خان کی کتاب کے بارے میں کہنا ہے کہ : " اگر ریحام خان کی کتاب میں وہی سب کچھ ہے جو سامنے آیا ہے تو ریحام خان کو ستر پچتر لاکھ پاؤنڈ دینے پڑ سکتے ہیں ''

دوسری جانب ریحام خان کا کہنا ہے کہ :"یہ ایک ایجنڈا ہے صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے -اگر آپ رائٹ بینک کو ووٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں صرف وزیر اعظم بننے کے لیے آپ کو لوگ مسلسل مسٹر یو ٹرن کہہ رہے ہیں جو کہ بالکل درست ہے اور میری کتاب کی ایک مشہر سطر ہے کہ میں آئندہ انتخابات میں آپ کو ووٹ نہیں دوں گی اور میں نے ان سے یہ اس وقت کہا جب میں ان کی بیوی تھی تو وہ ہنس دیتے تھے ٹاپ پوزیشن پر موجود لوگوں کو زمہ داری لینا ہوگی پارٹی میں جنسی ہراسمنٹ اور جنسی مطالبوں کی میں گواہ ہوں - اور اس کے بارے میں میں نے کتاب میں بھی ذکر کیا ہے جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے - -یہ مطالبے عمران خان خود اور ان کی پارٹی کے دوسرے ممبر کرتے تھے اور اس بارے میں میں انہیں بہت روکا اور یہی وجہ ہے کہ وہ کتاب کو سامنے نہیں آنے دینا چاہتے اور یہی وجہ ہے کہ یہ شادی زیادہ دیر تک نہیں چل سکی - میں نے اپنی کتاب میں جنسی جبر کے متعلق لکھا ہے اور یہ سیاست میں کس طرح استعمال ہوتا ہے ".

متعلقہ خبریں