حسن عسکری پی ایچ ڈی ہیں پولیٹیکل سائنس ہیں کرپٹ آدمی نہیں ہیں ،اہم شخصیت حسن عسکری کے حق میں بو ل پڑی

حسن عسکری پی ایچ ڈی ہیں پولیٹیکل سائنس ہیں کرپٹ آدمی نہیں ہیں ،اہم شخصیت حسن عسکری کے حق میں بو ل پڑی

حسن عسکری پی ایچ ڈی ہیں پولیٹیکل سائنس ہیں کرپٹ آدمی نہیں ہیں ،اہم شخصیت حسن ... 08 جون 2018 (17:21) 5:21 PM, June 08, 2018

عارف نظامی کہنا ہے کہ :"جہاں تک میرا خیال ہے کہ حسن عسکری صاحب کا اپنا ایک مخصوص نکتہ نظر ہے - تجزیہ نہیں کرتے خالی وہ ایک مخصوص انداز سے تجزیہ کرتے رہے ہیں یعنی کہ میں بھی ان کے تجزیے سنتا ہوں میں ان کا شاگرد بھی رہا ہوں اور ان کے ساتھ پروگراموں میں بھی شرکت کرتا رہا ہوں وہ اس نکتہ نگاہ سے تعلق رکھتے ہیں وہ سیاست کے استاد ہیں پی ایچ ڈی ہیں پولیٹیکل سائنس میں سمجھتے ہیں اس ساری چیزوں کو -جہاں تک میں جانتا ہوں وہ کرپٹ آدمی نہیں ہیں ,جتنا میرا ان کے بارے میں تجربہ ہے ان ساری چیزوں میں باجود وہ ڈنڈی نہیں مارنے دیں گے -"

ڈاکٹر پروفیسر حسن عسکری نے پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران گورنر رفیق رجوانہ نے پروفیسر حسن عسکری سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔

متعلقہ خبریں