چائے والے کیبعد تربوز والا

چائے والے کیبعد تربوز والا

چائے والے کیبعد تربوز والا 08 جون 2018 (12:38) 12:38 PM, June 08, 2018

چائے والے کیبعد تربوز والا پاکستان کے سوشل میڈیا پر چھا گیا۔آپکو چائے والا ارشد تو یاد ہی ہو گا۔جسکی نیلی آنکھوں کی دھوم دنیا بھر میں مچ گئی تھی۔اب اسکے بعد ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے جس میں ایک شخص تربوز کاٹتا دکھائی دے رہا ہے اسکا نام اویس بتا یا جا رہا ہے ۔تصویر کے وائرل ہوتے ہی اویس تربوز والا کے نام سے مشہور ہو گیا ہے۔کہا جا رہا ہیکہ اویس تربوز بیچنے والا نہیں بلکہ میڈیکل سٹوڈنٹ ہے اور مستقبل کا ڈاکٹر ہے۔لیکن اویس چائے والا جتنی شہرت نہیں پا سکا۔

 

متعلقہ خبریں