د ولہا کے منہ سے۔۔۔۔۔دلہن نے شادی سے انکا ر کر دیا۔وجہ ایسی کہ ہر کوئی حیران۔بارات دلہن کے بغیر روانہ۔

د ولہا کے منہ سے۔۔۔۔۔دلہن نے شادی سے انکا ر کر دیا۔وجہ ایسی کہ ہر کوئی حیران۔بارات دلہن کے بغیر روانہ۔

د ولہا کے منہ سے۔۔۔۔۔دلہن نے شادی سے انکا ر کر دیا۔وجہ ایسی کہ ہر کوئی ... 08 جون 2018 (11:36) 11:36 AM, June 08, 2018

نئی دہلی:بھارت میں د ولہا کے منہ سے بدبوآ نے پر دلہن نے شادی سے انکار دیا۔ بھارت کے ضلع کے مانیئر علاقے کے بھاگی پور گاوں کے دیوندر کمار کی بیٹی کسم کی شادی گزشتہ روز شاہجہانپور کے ندنو پور کیرہائشی دود رام گوتم کے لڑکے امیت کمار کے ساتھ طے پائی۔ مقررہ پروگرام کے مطابق بارات دھوم دھام کے ساتھ دلہن کے گھر پہنچی۔ شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران جب دولہن دولہے کے گلے میں ہار پہنانے کے لئے قریب پہنچی تو دولہا کے منہ سے بدبو آئی جسے محسوس کرنے کے بعد دلہن نے ہاتھ روک لیااور پیچھے ہٹ گئی۔لڑکی نے گھروالوں سے کہا کہ وہ اس لڑکے سے شادی نہیں کرے گی۔باراتی خواتین اور مہمانوں نے لڑکی کو منانے کی ہر ممکن کوشش کی تاہم لڑکی پر انکی باتوں کا کوئی اثر نہیں ہوا اور بارات بغیر دلہن کے واپس چلی گئی۔

متعلقہ خبریں