فیس بک نےچینی فون ساز کمپنی سے شراکت داری ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وجہ کیا بنی؟پڑھئے

فیس بک نےچینی فون ساز کمپنی سے شراکت داری ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وجہ کیا بنی؟پڑھئے

فیس بک نےچینی فون ساز کمپنی سے شراکت داری ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وجہ کیا ... 08 جون 2018 (02:46) 2:46 AM, June 08, 2018

چینی فون ساز کمپنی ہواوی کا کہنا کہ اس نے کبھی فیس بک کے صارف کے ڈیٹا کو جمع نہیں یا ذخیرہ نہیں کیا ہے، بعد میں سوشل میڈیا صارفین نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس طرح کے ڈیٹا کوہواوی اور دوسرے مینوفیکچررز کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا. ہواوی، جسے امریکی ادارے امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔اس نے فیس بک کے صارفین کے ڈیٹا کو جمع یا ذخیرہ کرنے کے الزام سے انکار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین کی کمپنیوں حواوی، لینووو، اوپو اور ٹی سی ایل بہت سے ہینڈ سیٹ سازوں میں شامل ہیں جنہیں فیس بک اپنے فیس بک ڈیٹا تک رسائی دیتا تھا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں، کہا گیا ہیکہ کہ فیس بک کے اعداد و شمار وصول کرنے والوں میں حواوی اور دیگر چینی اداروں شامل ہیں جو طویل عرصے سے کانگریس کی جانب سے قومی سلامتی کے لیئے خطرہ قرار دئے گئے تھے. فیس بک نے کہا کہ ہواوی کے ساتھ اس ہفتے کے آخر تک اس کی ڈیٹا میں شراکت داری ختم ہو جائے گی۔چین میں فیس بک پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں