الیکشن میں قلم دوات اور بلے کے سربراہوں کا سر انشااللہ فخر سے بُلند ہو گا۔ شیخ رشید

الیکشن میں قلم دوات اور بلے کے سربراہوں کا سر انشااللہ فخر سے بُلند ہو گا۔ شیخ رشید

الیکشن میں قلم دوات اور بلے کے سربراہوں کا سر انشااللہ فخر سے بُلند ہو گا۔ ... 08 جون 2018 (00:08) 12:08 AM, June 08, 2018

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی جو مُسلم لیگ کے بعد دوسری بڑی پارٹی ہے نے کہا تھا کہ عوامی لیگ سے عام اُمید واروں کے بارے میں بھی مشورہ کیا جائے گا ابھی تک کسی نے بھی مشاورت کیلئے نہیں بُلایا بڑی جماعت ہونے کی حیثیت سے پی ٹی آئی ہی فیصلہ کرے گی . شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہمت اور استقامت کو داد دیتا ہوں اُنھوں نے بروقت الیکشن کیلئے کوششیں اور مُہمات تیز کر دی ہیں . پولنگ اسٹیشن کا اعلان ہو چُ کا ہے . حلقے بٹ چُ کے ہیں .2018 کے الیکشن میں قلم دوات اور بلے کے سربراہوں کا سر انشااللہ فخر سے بُلند ہو گا .

متعلقہ خبریں