کیا عوام جھوٹ بولنےوالے کووزیراعظم بنائیں گے؟ جھوٹےاورالزام خان اس قوم کودھوکا مت دو۔ شہبازشریف

کیا عوام جھوٹ بولنےوالے کووزیراعظم بنائیں گے؟ جھوٹےاورالزام خان اس قوم کودھوکا مت دو۔ شہبازشریف

کیا عوام جھوٹ بولنےوالے کووزیراعظم بنائیں گے؟ جھوٹےاورالزام خان اس قوم ... 08 جولائی 2018 (22:05) 10:05 PM, July 08, 2018

محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کیا عوام جھوٹ بولنےوالے کووزیراعظم بنائیں گے؟ جھوٹےاورالزام خان اس قوم کودھوکا مت دو۔ اب کہتے ہیں بجلی بیٹھ گئی ہےانہیں نہیں پتا؟ بجلی کے بعد اب بڑا چیلنج پانی کا ہے،جنوبی پنجاب کےلوٹے اربوں روپے کے فنڈ کھا کرروپ بدل لیا۔

جھوٹے خان اورالزام خان اس قوم کو دھوکا مت دو۔ اب کہتے ہیں بجلی بیٹھ گئی ہے، بجلی تاروں پر ناچتی ہے، انہیں نہیں پتا؟ انہوں نے کہا کہ اگلا سب سے بڑا چیلنج پانی کا ہے۔ نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا،کیا ایٹمی طاقت کے منصوبے سے نوازشریف کی تختی مٹائیں گے؟کئی سو ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کی میں نے سرمایہ کاری کرائی۔ 10 سال میں جنوبی پنجاب میں کئی 100 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی۔

متعلقہ خبریں