مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،شاہ ... 08 جولائی 2018 (17:45) 5:45 PM, July 08, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے تحریک انصاف کرپشن سے پاک نئے پاکستان کیلئے جہدوجہد کررہی ہے پنجاب سے مسلم لیگ نواز تتر بتتر ہوچکی ہے ،اب سندھ سے زرداری لیگ کا صفایا کرنا ہے ،تحریک انصاف پاکستان میں لوگوں کی امید کی کرن بن چکی ہے۔

ن کے قائد نواز شریف کا اپنا ایک بیانیہ ہے تو دوسری طرف شہبازشریف کا اپنا بیانیہ ہے انہوں نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان تحریک انصاف کا ہے "25"جولائی کا سورج کرپشن سے پاک نئے پاکستان کا سورج طلوع ہوگا مخدوم شاہ محمود قریشی نیکہا کہ پیپلزپارٹی نے لوگوں کو مایوس کیا ہے ہمیں الیکشن میں انقلاب لانا ہے انشااللہ الیکشن میں سندھ میں تحریک انصاف اور جی ڈی ای کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔

متعلقہ خبریں