ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔

ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔

ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ 08 جولائی 2018 (17:35) 5:35 PM, July 08, 2018

ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔

غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے گئے جبکہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ٹوئٹر نے فی الحال رپورٹ پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

متعلقہ خبریں