ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ راولپنڈی، لاہور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ راولپنڈی، لاہور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ راولپنڈی، لاہور ڈویژن اور گلگت ... 08 جولائی 2018 (12:58) 12:58 PM, July 08, 2018

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ راولپنڈی، لاہور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں پارہ اوپر جانے لگا لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ، سرگودھا میں پارہ 40تک پہنچ گیا ہے۔

حیدرآباد ، دادو، سکھر ، لاڑکانہ نوابشاہ میں بھی گرمی بڑھ گئی ہے جبکہ شہر قائد میں موسم ابرآلود ہونے کے باعث حبس میں اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان میں غضب ناک گرمی ، پشاور میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں