ایم کیو ایم کےبانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے۔

ایم کیو ایم کےبانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے۔

ایم کیو ایم کےبانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے۔ 08 جولائی 2018 (12:41) 12:41 PM, July 08, 2018

ایم کیو ایم کےبانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن کے بانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد انتقال کر گئے ہیں۔سلیم شہزاد ملک سے باہر موجود تھے۔ان کی وفات لندن میں ہوئی۔سلیم شہزاد ایم کیو ایم کے اہم اور بانی ارکان میں شامل تھے۔خاندانی زرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسرکےعارضے میں مبتلاتھے۔اور کئی دن سےاسپتال میں زیرعلاج تھے،سلیم شہزاد گردے اور جگر کے سرطان میں مبتلا تھے جس کے علاج کے لئے وہ لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ امکان ہے کہسلیم شہزاد کی میت کو پاکستان نہیں لایا جائے گا اور مرحوم کے لواحقین لندن میں بھی تدفین پر غور کر رہے ہیں۔سلیم شہزاد کا علاج اسپتال میں جاری تھا۔تا ہم آج وہ لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔سلیم شہزاد نے بیوہ اور پانچ بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔

متعلقہ خبریں