آج عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

آج عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

آج عبدالستار ایدھی کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 08 جولائی 2018 (12:33) 12:33 PM, July 08, 2018

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے، ایدھی کی دوسری برسی نہایت محبت اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔آج ان کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے،دکھی انسانیت کے ’مسیحا‘ ایدھی کی دوسری برسی نہایت محبت اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

یاد رہیکہ چھ دھائیوں تک انسانیت کی بلاتفریق خدمت کرنے والے ایدھی انتقال کے وقت تقریباً بیس ہزار بچوں کے سرپرست کے طور پر رجسٹرڈ تھے۔ انسانیت کی اس عظیم خدمت پر ان کو بابائے انسانیت کا لقب دیا گیا جو کہ تاقیات یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ خبریں