کیپٹن صفدر نے آج گرفتاری دینے کا اعلان کردیا

کیپٹن صفدر نے آج گرفتاری دینے کا اعلان کردیا

کیپٹن صفدر نے آج گرفتاری دینے کا اعلان کردیا 08 جولائی 2018 (12:29) 12:29 PM, July 08, 2018

ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ( ر ) صفدر نے آج گرفتاری دینے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ میری غیرت کا تقاضا ہے کہ آج گرفتاری دے دوں۔جہاں سےپارٹی نےفیصلہ کیا میں اس شہرسےگرفتاری دینےج ارہاہوں،ان کا مزید کہنا تھا کہ سارا ہزارہ مسلم لیگ ن سویپ کرےگی، میں مسلم لیگ ن کا ادنیٰ کارکن ہوں ، ن لیگ کےلیے ووٹ مانگوں گا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپیل کی ہے کہ سردار محمد یوسف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کےامیدواروں کو ووٹ دیں۔

متعلقہ خبریں