قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے طے پانے والے ایکشن پلان کی پوری طرح عمل درآمد کرنے کا اظہار

قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے طے پانے والے ایکشن پلان کی پوری طرح عمل درآمد کرنے کا اظہار

قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے طے پانے والے ... 08 جولائی 2018 (11:04) 11:04 AM, July 08, 2018

پاکستان کے نگران وازیر اعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی اور مالی وسائل کی روک تھام کے لیے فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے طے پانے والے ایکشن پلان کی پوری طرح عمل درآمد کرنے کا اظہار کیا گیا ہے۔

جمعے کو ہونے والے اجلاس میں ملک کی اقتصادی صورت حال فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے گزشتہ ماہ پیر س میں ہونے والے اجلاس میں بین الاقوامی ادارے کی طرف سے تجویز کردہ اقدمات پر عمل درآمد کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پاکستان کے طرف سے انتظامی اور قانونی سطح پر ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان سے متعلق کیے جانے والے اقدامات اور آئندہ پیش رفت بارے میں تفیصلی بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں