غیر ملکی افواج کی موجودگی میں طالبان کو مذکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

غیر ملکی افواج کی موجودگی میں طالبان کو مذکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

غیر ملکی افواج کی موجودگی میں طالبان کو مذکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ... 08 جولائی 2018 (10:46) 10:46 AM, July 08, 2018

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا ہے کہ " غیر ملکی افواج کی موجودگی میں طالبان کو مذکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔"

افغان طالبان نے ایک بار پھر کابل حکومت کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ طالبان نے یہ بات جمعے کو اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا ہے کہ " غیر ملکی افواج کی موجودگی میں طالبان کو مذکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔" طالبان ترجمان نے اپنے بیان میں افغان 'ہائی پیس کونسل' کے گزشتہ ماہ کے اس بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں کونسل نے طالبان سے امن عمل میں شامل ہونے کو کہا تھا۔

متعلقہ خبریں