ایک کنگال اور کنگلے شخص , جسے بچپن سے دیکھ رہے ہیں ابھی تک گانا نہیں سیکھ پایا اس سے میں پیسے کیوں مانگوں گی ۔۔۔۔ریحام خان نے عمران خان کے قریبی ساتھی کو دھو ڈالا

ایک کنگال اور کنگلے شخص , جسے بچپن سے دیکھ رہے ہیں ابھی تک گانا نہیں سیکھ پایا اس سے میں پیسے کیوں مانگوں گی ۔۔۔۔ریحام خان نے عمران خان کے قریبی ساتھی کو دھو ڈالا

ایک کنگال اور کنگلے شخص , جسے بچپن سے دیکھ رہے ہیں ابھی تک گانا نہیں سیکھ ... 07 جون 2018 (23:17) 11:17 PM, June 07, 2018

اسلام آباد: ریحام خان اور سلمان احمد میں ٹوئیٹر پر جھڑپیں جاری ہیں ,سلمان احمد نے ریحام خان پر پیسے لینے کا الزام لگایا ہے ریحام خان نے جواب میں کہا کہ ایک کنگال اور کنگلے شخص , جسے بچپن سے دیکھ رہے ہیں ابھی تک گانا نہیں سیکھ پایا اس سے میں پیسے کیوں مانگوں گی .سلمان احمد نے بھی کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ" بی بی حق حلال کی کھاتا ہوں تمھاری طرح نہ اخلاقی دیوالیہ ہوا نہ مُنافق ہوں .چیلنج ہے کہ یہ کتاب پورے مُلک کے سامنے بیٹھ کر پڑھ سکتا ہوں کیاں آپ یہ کر سکتی ہیں . علیم خان سے 1کروڑ روپیہ انھوں نے لیا اپنی فلم کیلئے ,جب عمران خان نے انھیں سرزنش کی تو انھوں نے مُعافیاں مانگنی شروع کیں کہ اب میں نہیں کروں گی."

یاد رہیکہ مران خان کے دفاع میں اُن کی سابق اہلیہ جمائما بھی سامنے آگئیں . جمائما نے ٹویٹ کیا کہ اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں چھپی تو ہتکِ عزت کا دعویٰ کریں گی . اپنے بیٹے کی طرف سے عدالت جائیں گی ان کے بیٹے کی نجی زندگی میں بے جا مداخلت کی گئی ہے کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے اور برطانیہ میں چھپنے کے قابل نہیں .جمائما خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے ذمہ داری کیساتھ بتایا گیا کہ ریحام خان کی کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے اپنے بیٹے کی جانب سے عدالت جاؤں گی جس کی عُمر اُس وقت صرف16 سال تھی اُس کی نجی زندگی میں بے جا مداخلت اور بے وقوفانہ سازش کی بنا پر وہ عدالت جائیں گی .

اس سے پہلے بھی جب عمران خان جب پانامہ کیس بُھگت رہے تھے تو جمائما نے اُس وقت بھی پُرانی دستاویزات بھیج کر عمران خان کے لئے مُقدمی جیتبا آسان کر دیا تھا .

متعلقہ خبریں