آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں درجہ حرارت ۔۔۔۔۔موسم کے حوالے سے گرم خبر آ گئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں درجہ حرارت ۔۔۔۔۔موسم کے حوالے سے گرم خبر آ گئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں درجہ حرارت ۔۔۔۔۔موسم کے حوالے سے گرم خبر ... 07 جون 2018 (20:50) 8:50 PM, June 07, 2018

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں درجہ حرارت بتدریج بڑھتا رہے گا - آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سنٹی گریڈ تک جائے گا - اس کے علاوہ پنجاب میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سنٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے - محکمہ موسمیات نے دو دنوں تک شدید گرمی کے بعد بارش ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے -

چوبیس سے اکتالیس گھنٹے تک درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا لیکن اس کے بعد بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے - شہریوں کو ہشایت کی گئی ہے کہ وہ اس دوران گرمی سے بچٰن اور دھوپ پر زیادہ جانے سے پرہیز کریں -

متعلقہ خبریں