پاکستانی وومینز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی -میزبان کرکٹ ٹیم کو دن میں تارے دکھا دیئے :

پاکستانی وومینز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی -میزبان کرکٹ ٹیم کو دن میں تارے دکھا دیئے :

پاکستانی وومینز کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی -میزبان کرکٹ ٹیم کو دن میں تارے ... 07 جون 2018 (18:35) 6:35 PM, June 07, 2018

پاکستان وومینز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان کرکٹ ٹیم کو دن میں تارے دکھا دیے ہیں - پاکستانی ٹیم نے پانچ وکٹس کے نقصان پر 177 رنز اسکور کیے - بسمہ معروف نے باسٹھ رنز بنائے -ندا ڈار نے اکتالیس رنز بنائے -جواب میں ملائیشیا کی ٹیم آرف اکتالیس رنز بنا پائی ندا ڈار نے اس میچ میں چار وکٹیں حاصل کیں -ندا ڈار کی اس میچ میں کاکردگی شاندار رہی -

متعلقہ خبریں