برطانیہ میں کتاب شائع کی تو ریحام خان کیخلاف یہ کام کروں گی، جمائما میدان میں آ گئیں۔

برطانیہ میں کتاب شائع کی تو ریحام خان کیخلاف یہ کام کروں گی، جمائما میدان میں آ گئیں۔

برطانیہ میں کتاب شائع کی تو ریحام خان کیخلاف یہ کام کروں گی، جمائما میدان ... 07 جون 2018 (17:04) 5:04 PM, June 07, 2018

عمران خان کے دفاع میں اُن کی سابق اہلیہ جمائما بھی سامنے آگئیں . جمائما نے ٹویٹ کیا کہ اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں چھپی تو ہتکِ عزت کا دعویٰ کریں گی . اپنے بیٹے کی طرف سے عدالت جائیں گی ان کے بیٹے کی نجی زندگی میں بے جا مداخلت کی گئی ہے کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے اور برطانیہ میں چھپنے کے قابل نہیں . جمائما خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے ذمہ داری کیساتھ بتایا گیا کہ ریحام خان کی کتاب انتہائی ہتک آمیز ہے اپنے بیٹے کی جانب سے عدالت جاؤں گی جس کی عُمر اُس وقت صرف16 سال تھی اُس کی نجی زندگی میں بے جا مداخلت اور بے وقوفانہ سازش کی بنا پر وہ عدالت جائیں گی .

اس سے پہلے بھی جب عمران خان جب پانامہ کیس بُھگت رہے تھے تو جمائما نے اُس وقت بھی پُرانی دستاویزات بھیج کر عمران خان کے لئے مُقدمی جیتبا آسان کر دیا تھا ۔

متعلقہ خبریں