گوگل نے سمارٹ ڈیوائسز کیلئے نیا سافٹ وئیر متعارف کرا دیا۔

گوگل نے سمارٹ ڈیوائسز کیلئے نیا سافٹ وئیر متعارف کرا دیا۔

گوگل نے سمارٹ ڈیوائسز کیلئے نیا سافٹ وئیر متعارف کرا دیا۔ 07 جون 2018 (15:15) 3:15 PM, June 07, 2018

کوگل کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سافٹویئر گوگل اسسٹنٹ، اب 5،000 سے زائد سمارٹ آلات کو کنٹرول کر ے گا ۔ یہ جنوری میں 1،500 سمارٹ ڈیوائسز کو کنٹرول کرتا تھا۔ اور ان کی فہرست میں کیمروں اور سیکیورٹی سسٹموں سے ہر چیز میں دروازے، تالے اور لائٹس، ڈرائرز، ڈش واشرز اور ریفریجریٹرز تک سب کچھ شامل ہے۔

گوگل کا سمارٹ ڈیوائسز کا پلیٹ فارم 2016 میں قائم کیا گیا تھا جو کہ دن بدن ترقی کر رہا ہے۔ گوگل اب بڑے الیکٹرانکس پروڈکٹس سے چھوٹے آلات کی معاونت کرتا ہے، اور فہرست بڑھتی جارہی ہے۔اسکے علاوہ میڈیکل آلات میں بھی اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا ئے گا۔

متعلقہ خبریں