انڈین میڈیا پر عمران خان کی کردار کشی جاری۔وجہ کیا بنی پڑھیئے اہم حقائق

انڈین میڈیا پر عمران خان کی کردار کشی جاری۔وجہ کیا بنی پڑھیئے اہم حقائق

انڈین میڈیا پر عمران خان کی کردار کشی جاری۔وجہ کیا بنی پڑھیئے اہم حقائق 07 جون 2018 (14:48) 2:48 PM, June 07, 2018

اسلام آباد:ریحام خان کی کتاب میں انڈین کنکشن سامنے آگیا . انڈین ٹی وی نے یکم جون کو معنی خیز اشتہار چلایا . عمران خان کیلئے دھماکہ خیز اور ڈنک کا لفظ لکھا گیا . عمران کی بھارتی ٹی وی پر کردار کُشی کیا نواز شریف کے ممبئی حملے کے مؤقف کا صلہ دیا گیا .ریحام خان کی مُتنازعہ کتاب میں بھارتی کردار بھی سامنے آ گیا ریحام خان کے بھارتی انٹرویو نے بھانڈا پھوڑ دیا .بھارتی چینلز کی ویب سائٹ پر یکم جون ک1:22 منٹ پر اشتہار دیا گیا کہ عمران خان کے خلاف کُچھ دھماکہ خیز آ رہا ہے . اس دوران انگریزی لفظ sting استعمال ہوا جس کے معنی سانپ یا بچھو ڈنک کے ہیں گویا عمران خان کو ڈنک لگایا جائیگا وہ ڈنک کیا تھا .ریحام خان کے انٹرویو سے پہلے ہی حمزہ علی عباسی کے ٹویٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا تھا کتاب کے کئی اقتسابات نے پول کھول دیا جو ڈنک بھارتی انٹرویو میں مارا جانا تھا اُس پر لعن طعن ہونے لگی . نواز شریف کی بااثر بھارتیوں سے تعلقات اور شاہد خاقان اور ناصر حُسین کی مُلاقاتیں بھارتی ٹی وی کا ڈنگ ا شتہار ,سوال تو کئی ذہنوں میں اُٹھتے ہیں کہ انتخابات سےکُچھ عرصہ پہلے عوام کو عمراں خان سے مُتنفر کرنے کیلئے کون کون سی سازشی پالیسیاں استعمال کی جا رہی ہیں .

متعلقہ خبریں