شہری کو موبائیل نے سرپرائیز دے دیا.شہری کھانا کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک ۔۔۔۔

شہری کو موبائیل نے سرپرائیز دے دیا.شہری کھانا کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک ۔۔۔۔

شہری کو موبائیل نے سرپرائیز دے دیا.شہری کھانا کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک ... 07 جون 2018 (13:46) 1:46 PM, June 07, 2018

ممبئی:بھارت کے شہر ممبئی کے ایک ہوٹل میں بھارتی شہری کی جیب میں موبائل پھٹ گیا . شہری کھانا کھانے میں مصروف تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا .ہوٹل میں دھماکے کی آواز سُنتے ہی بھگڈڑ مچ گئی اور وہاں موجود تمام لوگوں نے اپنے موبائل جیبوں سے نکال کر پھینکنا شروع کر دئیے۔

ماہرین کے مطابق چارجنگ کے دوران موبائیل استعمال کرنا صحت کیلئے درست نہیں اور اسکے علاوہ بھی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔اس سے قبل پاکستان میں بھی اس طرح کے واقعات پیش آتے رہیں ہیں، موبائیل کا استعمال ہر انسان کی ضرورت ہے لیکن احتیاط ضروری ہے۔ناقص کمپنی کا موبائیل استعمال کرنےسے گریز کرنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں