عوامی تحریک کے اہم راہنما کے حوالے سے افسوسنا ک خبر آ گئی۔

عوامی تحریک کے اہم راہنما کے حوالے سے افسوسنا ک خبر آ گئی۔

عوامی تحریک کے اہم راہنما کے حوالے سے افسوسنا ک خبر آ گئی۔ 07 جون 2018 (12:49) 12:49 PM, June 07, 2018

عوامی تحریک کے سابق لیڈر رسول بخش پلیجو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں . رسول بخش پلیجو کی عمر 87 برس تھی . رسول بخش بلیچو کئی کتابوں کے مُصنف بھی تھے . رسول بخش بلیچو 21 فروری 1930 کو پیدا ہوئے تھے .رسول بخش بلیچو قوم پرست رہنما ایاز بلیچو کے فرزند تھے .اُنھوں 11 برس سے زیادہ عرصے کی جیل کاٹی . رسول بخش بلیچو نے پارٹی کو ترقی دینے کیلئے کڑی محنت کی اور بُہت ساری سختیوں کا سامنا بھی استقامت کیساتھ کرتے رہے تھے .رسول بخش بلیچو کی تدفین کل صُبح 8:00 بجے ٹھٹھہ کی جائیگی .

متعلقہ خبریں