پاکستان کے اہم شہر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،نقصان ہوگیا۔

پاکستان کے اہم شہر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،نقصان ہوگیا۔

پاکستان کے اہم شہر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،نقصان ہوگیا۔ 07 جون 2018 (12:25) 12:25 PM, June 07, 2018

کوئٹہ : کوئٹہ مشرقی بائی پاس کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

خیال رہے رواں سال 8 مئی کو لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔

اس سے قبل 2016 میں بھی والٹن ایئر پورٹ پر تریبتی طیارے کو رن وے پر لایا جارہا تھا کہ اس دوران طیارے کا اگلا ٹائر نکل گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا، تاہم واقعے میں پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے تھے۔

متعلقہ خبریں