نواز شریف کے آنے تک شہباز شریف کو تھانے میں رکھا جائے،سوشل میڈیا پر مطالبہ ٹرینڈ گردش کرنے لگا۔

نواز شریف کے آنے تک شہباز شریف کو تھانے میں رکھا جائے،سوشل میڈیا پر مطالبہ ٹرینڈ گردش کرنے لگا۔

نواز شریف کے آنے تک شہباز شریف کو تھانے میں رکھا جائے،سوشل میڈیا پر مطالبہ ... 07 جولائی 2018 (22:08) 10:08 PM, July 07, 2018

نواز شریف کے آنے تک شہباز شریف کو تھانے میں رکھا جائے،سوشل میڈیا پر مطالبہ ٹرینڈ گردش کرنے لگا۔

یا د رہیکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 13 جولائی کو ملک واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریڈ وارنٹس کو اپنے پاس رکھیں، ان کو ڈکٹیٹرز کے لیے سنبھال رکھیں۔ پہلے ہمارا فیصلہ تھا کہ والدہ کے ہوش میں آنے تک واپس نہیں آئیں گے، تاہم اب ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں والدہ ہوش میں آجائیں گی، لہٰذا ہم جمعے کو پاکستان واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں