ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے, مریم نواز کا فیصلے کے بعد لندن سے بیان

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے, مریم نواز کا فیصلے کے بعد لندن سے بیان

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے, مریم نواز کا فیصلے کے بعد لندن سے بیان 07 جولائی 2018 (21:51) 9:51 PM, July 07, 2018

مریم نواز کا کہنا ہیکہ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے , سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 13 جولائی کو ملک واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریڈ وارنٹس کو اپنے پاس رکھیں، ان کو ڈکٹیٹرز کے لیے سنبھال رکھیں۔ پہلے ہمارا فیصلہ تھا کہ والدہ کے ہوش میں آنے تک واپس نہیں آئیں گے، تاہم اب ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں والدہ ہوش میں آجائیں گی، لہٰذا ہم جمعے کو پاکستان واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں