مریم نواز نے 13 جولائی کو پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا

مریم نواز نے 13 جولائی کو پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا

مریم نواز نے 13 جولائی کو پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا 07 جولائی 2018 (20:40) 8:40 PM, July 07, 2018

مریم نواز نے 13 جولائی کو پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 13 جولائی کو ملک واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریڈ وارنٹس کو اپنے پاس رکھیں، ان کو ڈکٹیٹرز کے لیے سنبھال رکھیں۔ پہلے ہمارا فیصلہ تھا کہ والدہ کے ہوش میں آنے تک واپس نہیں آئیں گے، تاہم اب ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں والدہ ہوش میں آجائیں گی، لہٰذا ہم جمعے کو پاکستان واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں