نوازشریف نے بے وفائی اور میں نے 34 سال وفاکی۔ چوہدری نثار علی خا ن

نوازشریف نے بے وفائی اور میں نے 34 سال وفاکی۔ چوہدری نثار علی خا ن

نوازشریف نے بے وفائی اور میں نے 34 سال وفاکی۔ چوہدری نثار علی خا ن 07 جولائی 2018 (20:31) 8:31 PM, July 07, 2018

چوہدری نثار علی خا ن نے کہا ہے کہ کل جوہوا اس سے نوازشریف کوبچانا چاہتا تھا،نوازشریف کوسوچنا چاہیے کہ وہ غلط تھے یا میں، دوستوں پرقربان ہونے والا شخص ہوں، نوازشریف نے بے وفائی اور میں نے 34 سال وفاکی۔ انہوں نے آج واہ کینٹ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام 25 جولائی کوجیپ پر چڑھ کراس کواوور لوڈ کرو دو۔

عزت عہدوں سے کردار سے نہیں آتی ہے ، عزت وہ ہے کو کارن دیتے ہیں۔ میں کسی کے پیچھے ہاتھ باندھ کرنہیں کھڑا ہوسکتا۔ میں نے تھوک کر نہیں چاٹا ،تحریک انصاف ٹکٹ نہیں لیا۔عوام کے اصرار پر4 حلقوں سے الیکشن لڑرہا ہوں۔ چوہدری نثار نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ 34 سال وفاداری نبھائی لیکن نوازشریف نے بیوفائی کی۔ کل جوہوا میں اس سے نوازشریف کوبچانا چاہتا تھا۔

متعلقہ خبریں