کیمرون میں ایک حادثے میں کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔

کیمرون میں ایک حادثے میں کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔

کیمرون میں ایک حادثے میں کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔ 07 جولائی 2018 (18:04) 6:04 PM, July 07, 2018

کیمرون میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے کے صدر مقام بافوسم کے قریب سرک کے ایک حادثے میں کم ازکم 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔

گورنر نصری پال بی نے بتایا ہے کہ بس جمعے کی صبح بوٹوروقصبے کے ایک دریا میں گر گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندہ بچ جانے والے دو مسافروں کو بس سے نکال کر علاج معالجے کے لیے یوندے میں پہنچا دیا گیا ہے۔گورنر کا کہنا تھا کہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔ حادثے کی وجہ کا تاحال علم نہیں ہے، لیکن اس طرح کے حادثوں کا عمومی سبب، سڑکوں کی خراب حالت اور ڈرائیوروں میں مہارتوں کی کمی ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں