صدر محمد مُرسی کے مشیر برائے اقتصادی امور عبداللہ شحاتۃ سمیت 13 ملزمان کو عمر قید کی سزا

صدر محمد مُرسی کے مشیر برائے اقتصادی امور عبداللہ شحاتۃ سمیت 13 ملزمان کو عمر قید کی سزا

صدر محمد مُرسی کے مشیر برائے اقتصادی امور عبداللہ شحاتۃ سمیت 13 ملزمان کو عمر ... 07 جولائی 2018 (10:59) 10:59 AM, July 07, 2018

مصر کی ایک فوج داری عدالت نے مُلک کے پہلے منتخب صدر محمد مُرسی کے مشیر برائے اقتصادی امور عبداللہ شحاتۃ سمیت 13 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

مصری عدالت کی جانب سے ملزمان کویہ سزا ’کوالٹی کمیٹیز کیس‘ میں سنائی گئی ہے۔ملزمان پر الجیزہ گونری میں حکومت کے خلاف جرائم کےلیے کمیٹیاں قائم کرنے، راستے سیل کرنے، شہریوں کو ہراساں کرنے کے لیے آتشیں اسلحہ استعمال کرنے، عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے، نفرت پھیلانے والا مواد تقسیم کرنے اور دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کی تربیت حاصل کرنے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ ملزمان پر خلاف قانون قائم کردہ جماعت کے ساتھ وابستگی کا بھی الزام عاید کیا گیا۔ ملزمان میں سے چھ عدالت میں موجود تھے جنہیں پندرہ سال قید بامشقت اور ایک ملزم کو دس سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی۔

ضرور پڑھیں:اب چاند پر جوڑے ایک دوسرے کو پروپوز کر سکیں گے،دلچسپ ترین خبر آ گئی۔ضرور پڑھیں:اب چاند پر جوڑے ایک دوسرے کو پروپوز کر سکیں گے،دلچسپ ترین خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:سیلفی چینی ارب پتی کی موت کا باعث بن گئی

ضرور پڑھیں:سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گئے

متعلقہ خبریں