سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری منظر عام پر آگئی۔نواز شریف کافی نالائق سٹوڈنٹ رہے۔کارگردگی جانئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری منظر عام پر آگئی۔نواز شریف کافی نالائق سٹوڈنٹ رہے۔کارگردگی جانئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری منظر عام پر آگئی۔نواز شریف کافی ... 06 جون 2018 (16:05) 4:05 PM, June 06, 2018

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری منظر عام پر آگئی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اگر بی اے کی ڈگری دیکھیں جو انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی تھی اس میں انہوں نے بیچلر آف آرٹس کیا ہوا ہے اور ان کا ڈویڏن بھی تھرڈ ہے ان کے سات سو میں سے تین سو ستر نمبر تھے -اور لوگوں نے دکیھ لیا کہ ہمارا جو وزیر اعظم تین دفعہ بن چکا ہے اس نے بی اے کیا ہوا ہے وہ بھی آرٹس اور تھرڈ دویڏن میں تو اس طرح کی ساری چیزیں نکال دو اور اس میں اور بھی بہت سی قانون سازی کی گئی ہے جس طرح کہ جو لوگ پہلے 62-63 میں پکڑے گئے ہیں وہ نکال دو اور جن کا آنے والے دنوں میں خدشہ یے وہ نکال دو اور آئندہ جب اپیل پراسیس آئے گا تو جواکانومک ریفارم ایکٹ1992 میں بنایا گیا تھا اس میں شاید تیکنیکی جسٹس لینے کے لیے نواز شریف کا راستہ کھل جائے -

متعلقہ خبریں