نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نے غلط وقت پر ایک بڑا فیصلہ دیا, اسفندیار ولی

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نے غلط وقت پر ایک بڑا فیصلہ دیا, اسفندیار ولی

نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نے غلط وقت پر ایک بڑا فیصلہ دیا, اسفندیار ولی 06 جولائی 2018 (23:21) 11:21 PM, July 06, 2018

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نے غلط وقت پر ایک بڑا فیصلہ دیاجس سے ایک سیاسی ایک سیاسی جماعت کو فائدہ ہو رہا ہے،نگراں وزیر اعلی دوست محمد خان الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل در آمد کرنے کی بجائے سیاسی جماعتوں کی طرف سے ترقیاتی کاموں پر خاموش ہے ، عمران خان ہم پر موروثی سیاست کا الزام لگا رہے ہیں مگر ان کے اپنے بچے پاکستانی شہریت نہیں رکھتے تو کس طرح سیاست کرینگے ، بلو چستان اور خیبر پختونخوا کے پختونوں پر مشتمل ایک بڑی وحدت بنائیں گے ۔

متعلقہ خبریں