حالیہ فیصلہ سب سیاسی جماعتوں اور عوام کیلئے عبرت بھی ہے اور بہت بڑا لمحہ فکریہ بھی,حافظ محمد سعید ن

حالیہ فیصلہ سب سیاسی جماعتوں اور عوام کیلئے عبرت بھی ہے اور بہت بڑا لمحہ فکریہ بھی,حافظ محمد سعید ن

حالیہ فیصلہ سب سیاسی جماعتوں اور عوام کیلئے عبرت بھی ہے اور بہت بڑا لمحہ ... 06 جولائی 2018 (22:37) 10:37 PM, July 06, 2018

پروفیسر حافظ محمد سعید نے احتساب عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزا سنائے جانے کے فیصلہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ فیصلہ سب سیاسی جماعتوں اور عوام کیلئے عبرت بھی ہے اور بہت بڑا لمحہ فکریہ بھی ہے ۔ ہم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی غلطیوں و کوتاہیوں کو دل سے تسلیم کریں ‘کسی قسم کے سخت ردعمل سے مقابلہ کی فضا پیدا کرنے کی بجائے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں اور اپنی غلطیوں کا ازالہ کیا جائے۔ 

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان اس وقت بیرونی سازشوں کا شکار اورمشکل صورتحال سے دوچارہے۔

متعلقہ خبریں