فواد حسن فواد وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف ,نواز شریف اور مریم نواز کی اور اس پورے خاندان کی جان ہے ،صابر شاکر

فواد حسن فواد وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف ,نواز شریف اور مریم نواز کی اور اس پورے خاندان کی جان ہے ،صابر شاکر

فواد حسن فواد وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف ,نواز شریف اور مریم نواز کی اور اس ... 06 جولائی 2018 (15:36) 3:36 PM, July 06, 2018

پروگرام "دا رپورٹرز میں بات کرتے ہوئے صابر شاکر کا کہنا ہے کہ :" فواد حسن فواد وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف , نواز شریف اور مریم نواز کی اور اس پورے خاندان کی جان ہے یہ تو ایک کرپشن ہے ان کی دوسرا انہوں نے بے شمار بیوروکریٹس کی زندگیاں تباہ کی ہیں ان کےکیریئر کو تباہ کیا ہےجو ایماندار اور دیانت دار بیوروکریٹس تھے میں تو کہتا ہوں کہ آپ جتنی زیادہ اس طوطے کی کھچائی کریں گے اتنی ہی زیادہ تکلیف ہو گی نواز شریف کو , شہباز شریف کو , کلثوم نواز کو ,کیپٹن صفدر کو اور اس پورے خاندان کو اور یہ ان کی ساری دو نمبریاں فر فر پڑھ کر سنائیں گےاور دوسرا امداد بوسال صاحب ہیں وہ بھی ایک ایسا طوطا ہیں جس میں اس خاندان کی جان ہے لیکن انہوں نے ابھی تک لاہور والوں کی آنکھوں میں دھول جھونکی ہوئی ہے اور جانے کب یہ دھول ہٹے گی تو فواد حسن فواد ایک بہت اہم مہرہ ہے جو آج پکڑا گیا ہے اور نیب آرڈیننس کے مطابق نیب ان سے چار دن تک پوچھ گچھ کر سکتا ہے اس کے بعد یہ کیس کسی عدالت میں چلا جائے گا -"

متعلقہ خبریں