انصاف کا جنازہ اٹھنے میں کچھ دیر باقی ہے، تمام لوگ آخری رسومات اپنے اپنے عقائد کے مطابق ادا کریں۔ د کیپٹن صفدر

انصاف کا جنازہ اٹھنے میں کچھ دیر باقی ہے، تمام لوگ آخری رسومات اپنے اپنے عقائد کے مطابق ادا کریں۔ د کیپٹن صفدر

انصاف کا جنازہ اٹھنے میں کچھ دیر باقی ہے، تمام لوگ آخری رسومات اپنے اپنے ... 06 جولائی 2018 (15:12) 3:12 PM, July 06, 2018

نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ انصاف کا جنازہ اٹھنے میں کچھ دیر باقی ہے، تمام لوگ آخری رسومات اپنے اپنے عقائد کے مطابق ادا کریں۔

کیپٹن (ر) صفدر نے اس فیصلے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ آنے پر دیکھنا یہ ہے کہ یہ فیصلہ جج نے ہی لکھا ہے یا کسی اور نے۔قبل ازیں احتساب عدالت کے باہر موجود ایک صحافی نے وکیل امجد پرویز سے سوال کیا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر غائب ہیں اور ان کا نمبر بھی بند ہے ، جس پر وکیل نے جواب دیا کہ جی ہاں کیپٹن (ر) صفدر کا نمبر آف ہے، کیپٹن صاحب سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ہم کل سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یاد رہیکہ مُلک کی سب سے بڑی کرپشن کے فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے .حتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سُنائے گی . نواز شریف نے سات دن تک فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کر دی ہے . اس درخواست پر بھی احتساب عدالت کے جج مُحمد بشیر فیصلہ آج سُنائیں گے . مُمکنہ سخت ردعمل سے نبٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے سخت انتظامات کر لئیے ہیں اسلام احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کیساتھ 500 رینجرز بھی تعینات کئیے جائیں گے وزارت داخلہ نے منظوری دے دی . لندن کے محلات کب خریدے ,کیسے خریدے ,پیسہ کہاں سے آیا ان تمام سوالات کے بعد آج فیصلے کی گھڑی بھی آ گئی ہے . جج نے نواز شریف کی درخواست سنُنے سے مُعذرت کر لی ہے اسلام آباد کے جج نے کہا ہے کہ جس جج نے ریفرنسز کی سماعت کی ہے وہ ہی درخواست بھی سُنے گا . درخواست کیساتھ بیگم.کلثوم نواز کہ میڈیکل رپورٹ بھی لگائی گئی ہے . احتساب عدالت نمبر 1 کے جج مُحمد بشیر نے منگل کے دن فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے آج فیصلہ سُنانے کا دن مُقرر کیا تھا .

ضرور پڑھیں:نواز شریف پانچ وقت کے نمازی ہیں،وہ اپنے ماں باپ کا احترام کرنے والے بیٹے ہیں۔ لیکن بحیثیت حکمران وہ مکمل طور پر۔۔۔۔۔۔ سابق لیگی رہنما کا اہم انکشاف

ضرور پڑھیں:تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کی تحریکِ انصاف پر چڑھائی

ضرور پڑھیں:ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا پانی کا بحران ۔۔۔۔جس کا واحد حل ڈیمز کا بنانا ہے -چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نہ صرف ڈیمز بنانے ۔۔۔۔ بلکہ انہوں نے ڈیمز بنانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹرار کے نام سے ایک بینک اکاؤنٹ کھولا ہے اور سب سے پہلے۔۔۔۔۔ پڑھئے اہم حقائق

ضرور پڑھیں:نواز شریف تو لیڈر تھا ہی نہیں جنرل ضیاء نے اس کو اٹھا کے لیڈر بنایا جس کو ملٹری ڈکٹیٹر کی گود کے اندر چوسنی دے کر پالا گیا۔عمران خان

متعلقہ خبریں