ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا پانی کا بحران ۔۔۔۔جس کا واحد حل ڈیمز کا بنانا ہے -چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نہ صرف ڈیمز بنانے ۔۔۔۔ بلکہ انہوں نے ڈیمز بنانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹرار کے نام سے ایک بینک اکاؤنٹ کھولا ہے اور سب سے پہلے۔۔۔۔۔ پڑھئے اہم حقائق

ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا پانی کا بحران ۔۔۔۔جس کا واحد حل ڈیمز کا بنانا ہے -چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نہ صرف ڈیمز بنانے ۔۔۔۔ بلکہ انہوں نے ڈیمز بنانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹرار کے نام سے ایک بینک اکاؤنٹ کھولا ہے اور سب سے پہلے۔۔۔۔۔ پڑھئے اہم حقائق

ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا پانی کا بحران ۔۔۔۔جس کا واحد حل ڈیمز کا بنانا ... 06 جولائی 2018 (14:51) 2:51 PM, July 06, 2018

ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والا پانی کا بحران پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے -جس کا واحد حل ڈیمز کا بنانا ہے -یہ ڈیم بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے پاکستان کے حق میں ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا ہے -چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نہ صرف ڈیمز بنانے کے لیے مہم شروع کی ہے بلکہ انہوں نے ڈیمز بنانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹرار کے نام سے ایک بینک کھولا ہے اور سب سے پہلے اس اکاؤنٹ میں خود دس لاکھ روپے عطیہ جمع کروایا ہے -چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس سب کو ہمارے لیے اور اس ملک کے لیے خیر برکت کا باعث بنائے -فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگاڑا نے بھی چیف جسٹس کی اس تحریک کی حمایت کی ہے انہوں نے خط میں چیف جسٹس کو لکھا ہے کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے ہر طرح کے اقدامات کے لیے تیار ہیں -میئر کراچی نے بھی اپنی اور کے ایم سی کے تمام افسران کی جانب سے ڈیم بنانے کے لیے ایک ایک لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اب کراچی کو دینے کا وقت آ گیا ہے آگے آئیں اور چیف جسٹس نے جو اکاؤنٹ نمبر دیا ہے اس اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروائیں -پاکستان کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ایک قدم اور آگے بڑھایا اور تمام اداروں کو دیا میر بھاشا ڈیم بنانے کے لیے فنڈ دینے کا خط لکھ دیا -ایڈیٹر جنرل ,کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس ,اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان اور دیگر افسران کو ڈیم بنانے کے لیے لوگوں کی رقوم سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی برانچز میں جمع کرنے کا حکم دے دیا ہے -

ضرور پڑھیں:نواز شریف پانچ وقت کے نمازی ہیں،وہ اپنے ماں باپ کا احترام کرنے والے بیٹے ہیں۔ لیکن بحیثیت حکمران وہ مکمل طور پر۔۔۔۔۔۔ سابق لیگی رہنما کا اہم انکشاف

ضرور پڑھیں:تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کی تحریکِ انصاف پر چڑھائی

ضرور پڑھیں:میاں نواز شریف کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو پاکستان آنے سے پہلے ایک دفعہ ہوش میں ملنا چاہتے ہیں اُن سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں . اگر میاں نواز شرہف کو قید کر کے جیل میں۔۔۔۔۔۔عُظمیٰ بُخاری کی تاویل

متعلقہ خبریں